خلقِ محمدی فاؤنڈیشن کے وہ تمام ورکرز جو اس لاک ڈاؤن میں عوامی خدمت میں مصروف ہیں ان کو سلام

خلقِ محمدی فاؤنڈیشن کے وہ تمام ورکرز جو اس لاک ڈاؤن میں عوامی خدمت میں مصروف ہیں ان کو سلام

/ In Recent news / By usman / Comments Off on خلقِ محمدی فاؤنڈیشن کے وہ تمام ورکرز جو اس لاک ڈاؤن میں عوامی خدمت میں مصروف ہیں ان کو سلام

ڈسکہ شہر میں ‏مزدور کی نشاندھی کریں جو ان حالات میں بھوکا سورہا ہو، ہم اسکو کھانا پہنچائنگے

ڈسکہ شہر میں ‏مزدور کی نشاندھی کریں جو ان حالات میں بھوکا سورہا ہو، ہم اسکو کھانا پہنچائنگے..
کوشش کریں کہ ہمارہ یہ میسج ڈسکہ کے ہر اس شخص تک پہنچ جاۓ جہاں ہماری ضرورت ہے شکریہ..

/ In Uncategorized / By usman / Comments Off on ڈسکہ شہر میں ‏مزدور کی نشاندھی کریں جو ان حالات میں بھوکا سورہا ہو، ہم اسکو کھانا پہنچائنگے

Free Food for poor families in Daska LockDown Pakistan | KMF DASKA

موجودہ لاک ڈاؤن میں الحاج بابا جی خالد محمود مکی مدنی اور صاحبزادہ عثمان خالد کی طرف سے ڈسکہ شہر بھر کے ضرورت مند لوگوں کے لیے پکا پکایا کھانا گھروں میں پہنچانے کا سلسلہ  شروع کر دیا گیا…

الحاج بابا جی خالد محمود مکی مدنی نےگوئیندکے کا دورہ کیا

ڈسکہ شہر کے باسی اور ڈسکہ کی عوام کے لئے درد دل رکھنے والی روحانی و سماجی شخصیت الحاج بابا جی خالد محمود مکی مدنی کی طرف سے یونین کونسل گوئندکے کے گاؤں بکھڑیوالی کے مستحقین میں صاحبزادہ عثمان خالد نے رمضان المبارک کے لئے راشن تقسیم کیا اس موقع پرسابق چئیرمین خواجہ عاطف رضا ،سابق کونسلر سمیع اللہ ملہی ایڈووکیٹ، ممتاز چیمہ، سرفراز احمد چیمہ، خلق محمدی یوتھ ونگ کے نوجوان اور معززین علاقہ بھی موجود تھے

الحاج بابا جی خالد محمود مکی مدنی ،صاحبزادہ عثمان خالد و ڈاکٹر حسان خالد نے میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے سابق چئیرمین کے اعزاز میں افطاری دی

الحاج بابا جی خالد محمود مکی مدنی ،صاحبزادہ عثمان خالد اور صاحبزادہ ڈاکٹر حسان خالد کی طرف میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے سابق چئیرمین اور کونسلر کے اعزاز میں افطاری دی گئی افطاری کے بعد چئیر مین خواجہ عاطف رضا ، سمیع اللہ ملہی ایڈووکیٹ، محمد ایوب بٹ، محمد عارف باجوہ، حاجی عبدالحمید مغل، توحید اقبال بٹ، ظہیر نذیر چوہدری، صغیر کاہلو ایڈووکیٹ، جمشید گل، محمد افضل لون، گلفام ساہی افطاری کے بعد الحاج بابا جی خالد محمود مکی مدنی ،صاحبزادہ عثمان خالد سے حالات حاضرہ پر گفتگو کررہے ہیں

/ In Ramazan Kareem 2019, Recent news / By usman / Comments Off on الحاج بابا جی خالد محمود مکی مدنی ،صاحبزادہ عثمان خالد و ڈاکٹر حسان خالد نے میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے سابق چئیرمین کے اعزاز میں افطاری دی

ینگ بلڈ فاؤنڈیشن کے چئیرمین تنویر احمد مغل المعروف بلا نے ینگ بلڈ فاؤنڈیشن کے بورڈ ممبران، کارکنان اور خلق محمدی کے کارکنان کے اعزاز میں افطاری کا اہتمام کیا

الحاج بابا جی خالد محمود مکی مدنی کے زیر سایہ چلنے والے رفاحی ادارے ینگ بلڈ فاؤنڈیشن کے چئیرمین تنویر احمد مغل المعروف بلا نے ینگ بلڈ فاؤنڈیشن کے بورڈ ممبران، کارکنان اور خلق محمدی کے کارکنان کے اعزاز میں افطاری کا اہتمام کیا جس کے مہمان خصوصی صاحبزادہ عثمان خالد تھے اس موقع مولانا محمد یسین نے دعائے خیر کروائی جس ملکی امن واستحکام اور ترقی کے لئے دعا کی گئی اس موقع پر چئیرمین میونسپل کمیٹی ڈسکہ خواجہ عاطف رضا ،سمیع اللہ ملہی ایڈووکیٹ بھی موجود تھے.

/ In Ramazan Kareem 2019, Recent news / By usman / Comments Off on ینگ بلڈ فاؤنڈیشن کے چئیرمین تنویر احمد مغل المعروف بلا نے ینگ بلڈ فاؤنڈیشن کے بورڈ ممبران، کارکنان اور خلق محمدی کے کارکنان کے اعزاز میں افطاری کا اہتمام کیا

Sahibzada Usman Khalid Visited Rescue 1122 Daska Office

سیاسی وسماجی شخصیت صاحبزادہ عثمان خالد خلق محمدی فاؤنڈیشن /ینگ بلڈ فاؤنڈیشن نے 1122 ڈسکہ کے آفس کا دورہ کیا اس موقع پر 1122 کے اہلکاروں نے سلامی دی اور انکا پرتپاک استقبال کیا صاحبزادہ عثمان خالد نے 1122 کے عملہ اور معززین سے خطاب کرتے ہوئے ریسکیو 1122 کو فلاحی کاموں میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر چئیرمین بلدیہ ڈسکہ خواجہ عاطف رضا ،کونسلر سمیع اللہ ملہی، کونسلر توحید اقبال بٹ ،کونسلر ظہیر نذیر چوہدری ،کونسلر حاجی عبدالحمید مغل ،کونسلر محمد عارف باجوہ ، سماجی شخصیت رانا سلمان، چئیرمین ینگ بلڈ فاؤنڈیشن تنویر احمد بلا، حاجی زاہد جہانگیر خلق محمدی فاؤنڈیشن بھی موجود تھے

Pak Army Rally

“Nobody wins the war but humanity loses”

Maj.Gen Asif Ghafoor Bajwa

On 26th Feb two Indian aircraft violated the LOC and dropped their PayLoads in a remote area of Balakot. In deterrence to this, the day after Pakistan Air Force surprised India in his own chosen battlefield. During scrambling the Indian aircraft violated the LOC again and two fighter jets were shot down.

We are a nation with courage bigger than the Himalayas, believe firm than the iron. We have the courage to smash any evil eye that wants to undo Pakistan.

We stand with the Pak Army on the day of deterrence and ready to embrace death for the honor of Our Homeland.

Umrah Packeges

“Those who recites and Teaches Quran are Best In the World”

The 20th Sout-ul-Qura Intl. was held on 21st november 2018 at Royal Dream Fort Daska. On this blessed night thousands of people attended the Mehfil. In Mehfil there was 20 Umrah Packages for lucky attendees.

Qurah-i-Ikram from Egypt were invited to recite the Holy Quran. On this occasion 20 men and women were awarded with complete Umrah Packages by Alhaj Baba G  Khalid Mehmood Makki Madni.

In this picture Sahibzada Hassan Khalid presenting the Umrah Packages to the winners.

Mehfil-e-Husn-e-Qirrat

“Those who recites and Teaches Quran are Best In the World”

Under the supervision of Alhaj Baba G Khalid Mehmood Makki Madni The Mehfil-e-Husn-Qirrat (Women) is held at Royal Dream Fort Daska in which girls from different schools participated.

At this blessing moment the prizes are also distributed between the winners and participants.

“As Quran-e- Hakeem is the utmost resource for hadayah till the judgement day. So, we as muslims should recite and try to understand the messages sent by Allah to us through his Beloved Prophet (PBUH)”

Alhaj Baba G Khalid Mehmood MAkki Madni