Sahibzada Usman Khalid Visited Rescue 1122 Daska Office

سیاسی وسماجی شخصیت صاحبزادہ عثمان خالد خلق محمدی فاؤنڈیشن /ینگ بلڈ فاؤنڈیشن نے 1122 ڈسکہ کے آفس کا دورہ کیا اس موقع پر 1122 کے اہلکاروں نے سلامی دی اور انکا پرتپاک استقبال کیا صاحبزادہ عثمان خالد نے 1122 کے عملہ اور معززین سے خطاب کرتے ہوئے ریسکیو 1122 کو فلاحی کاموں میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر چئیرمین بلدیہ ڈسکہ خواجہ عاطف رضا ،کونسلر سمیع اللہ ملہی، کونسلر توحید اقبال بٹ ،کونسلر ظہیر نذیر چوہدری ،کونسلر حاجی عبدالحمید مغل ،کونسلر محمد عارف باجوہ ، سماجی شخصیت رانا سلمان، چئیرمین ینگ بلڈ فاؤنڈیشن تنویر احمد بلا، حاجی زاہد جہانگیر خلق محمدی فاؤنڈیشن بھی موجود تھے